ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 302 ٹریفک حادثات، 310 افراد زخمی

لاہور میں 302 ٹریفک حادثات، 310 افراد زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 302 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور میں  مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 302 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 310 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے95 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 215 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔ 

Ansa Awais

Content Writer