ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکو شامل کرنے پر اتفاق ہوگیا

6 more ministers, caretaker cabinet, Baluchistan, City42
کیپشن: Balochistan Assembly , file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کی نگران کابینہ میں مزید 6 وزراکو شامل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران صوبائی کابینہ فیز ٹو میں مزید 6وزراکی حلف برداری بروز پیر متوقع ہے،نگراں کابینہ میں رامین محمد حسنی،شدری ہوت بلوچ ،آغا شہریار درانی ، فرید دومڑ،ساجد دشتی شامل ہونگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کابینہ میں مزید تین پارلیمانی مشیر ہونگے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کابینہ میں 5وزرانے پہلے ہی حلف اٹھالیا ہے،پیر کو حلف اٹھائے جانے کے بعد وزرا کو محکمے تفویض کئے جائیں گے۔