ڈاکوں کا پولیس پکٹ پر حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

27 Aug, 2023 | 12:33 AM

This browser does not support the video element.

سلیم میرانی : کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے درانی  مہر میں ڈاکوں نے لیسوڑا پولیس پکٹ پر حملہ کردیا، 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق  ڈاکو نے جدید اسلحے  کے ساتھ پولیس پکٹ پر حملہ کر کے تین پولیس اہلکاروں کو شدید زخمی کر دیا۔ ڈاکوں کی جانب سے پولیس پکٹ پر راکٹ لنچر اور جدید اسلحے کے ساتھ فائرنگ کی گئی۔ 

 زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو کندھ کوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ ایک طرف پولیس ڈاکوں کے خلاف اپریشن کر رہی ہے دوسری طرف سے ڈاکو پولیس پہ پکٹوں پر حملہ کر رہے ہیں۔ 

مزیدخبریں