افغانستان میں بھی سیلاب , ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

27 Aug, 2022 | 07:29 PM

ویب ڈیسک :  افغانستان میں بھی سیلاب ،متاثرین کو   ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ اور خیبرپختونخواہ  کے بعد اب افغانستان میں بھی سیلاب آ گیا ہے۔ متاثرہ افراد کو  ہیلی کاپٹر  کے ذریعے ریسکیو  کیا گیا ہے۔ افغانستان کی حکومت اور طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سیلاب میں پھنسے ہوئے  افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو  کرنے کی ویڈیو شیئر ک کر دی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

مزیدخبریں