ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین کے حقوق کی علمبردار روبینہ سہگل انتقال کرگئیں

خواتین کے حقوق کی علمبردار روبینہ سہگل انتقال کرگئیں
کیپشن: Rubina Saigol
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وومن ایکشن فورم لاہور چیپٹر کی سربراہ روبینہ سہگل انتقال کرگئیں۔

ڈاکٹر روبینہ سہگل خواتین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی ان تھک خاتون رہنما، مصنفہ اور دانشور تھیں وہ وومن ایکشن فورم کی اولین ارکان میں شامل تھیں ۔ ان کے تحریر کردہ مضامین اور ریسرچ پیپرز متعدد عالمی جرائد میں شائع ہوچکے ہیں ۔ انہوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے ایم اے کیا جبکہ  اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری یونیورسٹی آف روچسٹر سے حاصل کررکھی تھی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer