لالی وڈ فلم ’’بھیڑیا‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کی جائے گا

27 Apr, 2024 | 10:08 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: لالی وڈ فلم ’’بھیڑیا‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کی جائے گا ۔ 

فلم کی کاسٹ میں اداکار شہریار چیمہ ، سدرہ نور ،شہزاد بلا ،علی خان ،شفقت چیمہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار توصیف شاہ ہیں اور فلم ایک سیریل کلر کی کہانی پر مبنی ہے ۔ 

فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن اس کی ریلیز روک لی گئی تھی ۔ اب فلم عید قرباں پرجنوبی پنجاب سمیت ملک بھر کے  سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ 

مزیدخبریں