ویب ڈیسک : فیصل آباد میں خاتون کا بھیس بدل کر لڑکیوں کو چھیڑنے والے اوباش نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ۔
فیصل نامی اوباش نے مکمل طورپر لڑکیوں کا بھیس اپنا رکھا تھا ۔فیصل ساتھی سمیر کے ہمراہ اقبال سٹیڈیم میں لڑکیوں سے چھیڑخانی کررہا تھا۔شہریوں کی اطلاع پر سول لائن پولیس نے پہنچ کر فیصل اور سمیر کو گرفتار کیا۔
اوباش فیصل اور سمیرکو حوالات میں بندکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔