پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات27اپریل ،2023

27 Apr, 2023 | 06:21 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات27اپریل ،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 320روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 155روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 215روپے
امرود درجہ دوئم فی کلو 170روپے
انار قندھاری دیسی فی کلو 330روپے
خربوزہ  اول فی کلو

110روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-جمعرات27اپریل ،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 55روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 70روپے
لہسن چائنہ فی کلو 340روپے
لہسن دیسی فی کلو 220روپے
کچنار درجہ اول فی کلو 240روپے
گاجر دیسی فی کلو 50روپے
لیموں چائنہ فی کلو 195روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  80 روپے کلو 
مزیدخبریں