وزیراعلیٰ پنجاب کا غریب عوام کیلئے احسن قدم

27 Apr, 2023 | 03:05 PM

Ansa Awais

(محمود ظہیر) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔

 اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے بہاولپور درجنوں غریب اور نادار لوگوں کیلئے امداد کا اعلان کیا گیا ہے اور ساتھ ہی وزیراعلیٰ فنڈ سے 47 لاکھ روپے کمشنر بہاولپور کو جاری کردیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ رقم کمشنر بہاولپور کی مصدقہ رپورٹس کے بعد یہ رقم جاری کی گئی ہے اور اسے مستحق لوگوں تک پہنچانے کی ذمے داری بھی کمشنر بہاولپور کو ہی سونپی گئی ہے۔

مزیدخبریں