قائد اعظم لائبریری مال روڈ میں تقسیم کتب کی تقریب 

26 Sep, 2024 | 10:49 PM

طلحہ اشرف: نجی فاؤنڈیشن کی جانب سےقائد اعظم لائبریری مال روڈمیں کتب تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا ۔

فاؤنڈیشن کی صدر شاہدہ نوید ڈاکٹر نوید اقبال ، کاشف منظور،شاہدہ جاوید ، ساجد حبیب شاہد اقبال بھٹی،فضا نبیل ، ڈاکٹر روبینہ ظفر،محمد عابد سعید،کامران سعید،اشرف سہیل ، علی عباس ، عاطف خان ڈاکٹر ، شاہینہ آصف ، شکیل احمد،اقبال شاہد ، مسعود مجاہد ،وسیم احمد نے شرکت کی ۔ تقریب کے دوران طلبہ میں کتابیں اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے اورمہمانوں میں سوینئرزدیئے گئے

مزیدخبریں