الحمرا میں سلیم خان کی ستار پرفارمنس

26 Sep, 2024 | 09:48 PM

زین مدنی:  الحمرا آرٹ سینٹر میں جمعرات کے روز  ستار نواز استاد  سلیم خان  نےاپنے ساتھیوں کے ساتھ یاد گار پرفارمنس دی۔ 
شائقین کی کثیر تعداد  نے سلیم خان کی پرفارمنس کو دیکھا اور خوب  سراہا۔
پرفارمنس کے اختتام پر الحمرا کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سائرہ رشید نے کہا  کہ الحمرا اپنی تہذیب کا پاسبان و اقدار کا امین ہے۔ الحمرا کا موسیقی کنسرٹ کاسلسلہ نت نئے رنگ میں آگے بڑھ رہا ہے۔

مزیدخبریں