نشتر  کالونی پولیس کی بڑی کارروائی ، 4 منشیات فروش گرفتار

26 Sep, 2024 | 08:32 PM

 وقاص احمد: نشتر کالونی پولیس نے  مختلف کارروائیاں کی اور 4 منشیات فروش گرفتار کرلیے 
ملزمان کو خفیہ اطلاع اور سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا۔ملزمان میں عادل، عاطف، ابراہیم اور وقاص شامل ہیں  ،مقدمات درج ہوگئے ۔ ملزمان سے مجموعی طور پر 70 لیٹر شراب اور 4 کلو ایک سو گرام چرس برآمد ہوئی ۔گرفتارمنشیات فروشوں کومزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالےکردیاگیا

مزیدخبریں