کوٹ لکھپت میں 35 سالہ خاتون  نے خودکشی کر لی 

26 Sep, 2024 | 08:25 PM

وقاص احمد:  کوٹ لکھپت کے علاقے میں 35 سالہ خاتون  نے مبینہ طور پر  خودکشی کرلی 
زویابی بی نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھنداڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔لاش مردہ خانےمنتقل کردی گئی ،پولیس اور فرانزک ٹیم نے مختلف پہلوؤں پر کارروائی کا آغاز کر دیا

مزیدخبریں