پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلی، رؤف حسن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

26 Sep, 2024 | 07:42 PM

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ 

بانی تحریک انصاف نے نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی ۔ رؤف حسن کو پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کا ممبر بنا دیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

پاکستان تحریک انصاف کے نئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم ہوں گے ۔ 

مزیدخبریں