ملک اشرف : ضلعی عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیے گئے ۔
لاہور سمیت صوبہ بھر کے 122 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کردیے گئے۔ تبدیل ہونے والوں میں لاہور میں تعینات 34 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز شامل ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس میں تبدیل ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو 30 ستمبر تک نئی تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمران صفدر کا لاہور سے لودھراں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد احمد حسنین خان کا لاہور سے مظفرگڑھ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس صائمہ حسنین کا لاہور سے مظفرگڑھ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحان مدثر کا لاہور سے ٹیکسلا ، اڈیشنل ڈسٹرکٹ کین سیشن جج عبدالغفار کا لاہور سے میلسی ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظہر عباس کا لاہور سے سانگلہ ہل، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال چودری کا لاہور سے لیاقت پور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد محمود کا لاہور سے میلسی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمر عباس کا لاہور سے وہاڑی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اللہ خان کا لاہور سے بورے والا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ساجد افضل کا لاہور سے بورے والا ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرحمن کا لاہور سے عارف والا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبریز اختر راجہ کا لاہور سے رینالہ خورد ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اشرف کا لاہور سے ساہیوال، اڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کا لاہور سے اوکاڑہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کاپ لاہور سے پپلاں، ایڈیشنل سیشن جج احمد ارشد محمود جسرہ کا لاہور سے کلر سیداں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال کا لاہور سے گجرات , ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج محمد اسحاق کا لاہور سے کمالیہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید کا لاہور سے مچنی آباد ، ایڈیشنل سیشن جج اویس محمود خان کا لاہور سے کھاریاں تبادلہ کردیا گیا ۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکیب عمران کا میاوالی سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یاسر کا لودھراں سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد احمد عاصم کا علی پور سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل بھٹی کا وہاڑی سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہزاد اسلم کا بورے والا سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس سائمہ اسد کا سرگودھا سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصف حیات کا عیسی خیل سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد کاشف کا لودھراں سے لاہور، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد وارث کا کلر سیداں سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد حمید کا دیپال پور سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحان شکور کا مچنا عباس سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید نجف حیدر کا کوٹ ادو سے لاہور ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد ضیاء فرید کا ہارون آباد سے لاہور تبادلہ کردیا گیا ۔