احتشام کیانی: فواد چودھری کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، اسلام آباد کی عدالت نے فواد چودھری کو بری کردیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا،فواد چودھری پر الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔