ناجائز منافع خوروں کی شامت،بھاری جرمانے عائد

26 Sep, 2024 | 01:10 PM

(بسام سلطان) شہر میں ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 875 مقامات کی چیکنگ گئی،162 خلاف ورزیوں پر 18 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے، 11 مقدمات کا اندراج اور 6 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

 ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے لئے کوئی رعایت نہیں. انتظامی افسران سبزی و فروٹ منڈیوں میں بولی کے طریقہ کار کا جائزہ لے رہے ہیں.
 
 
 
 

مزیدخبریں