ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے پی ایچ اے کو 56 کروڑ روپے جاری کر دئیے

محکمہ خزانہ نے پی ایچ اے کو 56 کروڑ روپے جاری کر دئیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے پی ایچ اے کو 56 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔

محکمہ خزانہ نے پی ایچ اے لاہور کو 56 کروڑ روپے جاری کر دئیے۔محکمہ خزانہ نے پی ایچ اے لاہور کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے یہ بجٹ جاری کیا ہے ۔محکمہ خزانہ کے مطابق  لاہور کے تمام ورک کے لیے بھی پی ایچ اے یہ بجٹ خرچ کر سکے گا محکمہ خزانہ نے باغ جناح کو آپریشنل اخراجات کے لیے 57 ملین روپے جاری کئے ہیں۔
باغ جناح کے ملازمین کو تنخواہ اور دیگر اخراجات پورے کئے جائیں گے۔
 

Ansa Awais

Content Writer