کاہنہ:خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے ملزمان گرفتار

26 Sep, 2024 | 10:08 AM

(عابد چودھری)کاہنہ میں گن پوائنٹ پر خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے تین سفاک ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق  ملزمان کو ٹریس کر کے ہیئر اور روڑا گاؤں سے حراست میں لیا گیا۔ملزم افضال نے خاتون کے گھر اسکا ماموں ظاہر کرتے دستک دی۔گھر سے باہر آنے پر ملزم زبردستی خاتون کو ساتھیوں سے ملکر کھیتوں میں لے گیا۔ملزمان گن پوائنٹ پر خاتون کا گینگ ریپ کرتے رہے پھر خاتون کو وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔

مزیدخبریں