لاہور، سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

26 Sep, 2023 | 04:46 PM

سٹی 42:  لاہور  میں سونا مزید 3500 روپے سستا ہوگیا ۔ 
خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8000 روپے مقرر ہو گئی ۔22 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 1 لاکھ 91 ہزار 217 روپے مقرر کی گئی ۔ 21 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 82 ہزار 525 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 2700 روپے مقرر ہے ۔

مزیدخبریں