پھلو ں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ .منگل 26ستمبر,2023

26 Sep, 2023 | 03:29 PM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ۔منگل 26ستمبر،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 195روپے
آڑو درجہ اول فی کلو 205روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 135روپے
گرما درجہ اول فی کلو 70روپے
آلو بخارہ درجہ اول فی کلو 395روپے
امرود  درجہ اول  فی کلو 130روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ ۔منگل 26ستمبر،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 73روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 80روپے
لہسن چائنہ فی کلو 250روپے
لہسن دیسی فی کلو 295روپے
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 175روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 115روپے
لیموں دیسی فی کلو 200روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  95روپے کلو 
مزیدخبریں