سعود بٹ : نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی ۔
محسن نقوی نےایتھلیٹک چیمپئن شپ میں سلورمیڈل جیتنےپر30لاکھ کاچیک دیا ۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی کاارشدندیم کی درخواست پرمیاں چنو ں سٹیڈیم کیلئےفنڈزفراہم کرنے کااعلان بھی کیا ۔ محسن نقوی نے کہا کہ ارشدندیم نے سلورمیڈل لیکرپاکستان کا نام روشن کیا۔ جس پر ارشد ندیم کاکہنا تھا کہ پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنا میرا ہدف ہے۔ ملاقات میں صوبائی وزراڈاکٹرجاویداکرم،عامرمیر،اظفرعلی ناصر بھی موجود تھے ۔ منصورقادر،صوبائی مشیروہاب ریاض ودیگرحکام بھی موجودتھے ۔
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ارشد ندیم کو 30لاکھ کاچیک دے دیا
26 Sep, 2023 | 10:44 AM
This browser does not support the video element.