سعید احمد : شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں استحکام ، 527 روپے کلو ہی برقرار ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت گزشتہ روز کی قیمت 527 روپے کلو ہی برقرار۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 338 روپے جبکہ پرچون ریٹ 351 روپے فی کلو جاری کیا گیا ۔
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں ایک روپے اضافہ، 292 روپے فی درجن ریٹ مقرر ہوا جبکہ انڈوں کی پیٹی 8640 روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔
چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
26 Sep, 2023 | 09:59 AM