ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

داتادربار کے ملازمین کیش غائب کرنے میں ملوث ،بڑا انکشاف

داتا دربار،ملازمین،کیش چوری،زائرین،سٹی42
کیپشن: داتا دربار،ملازمین،کیش چوری،زائرین،سٹی42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)داتادربار کے ملازمین کی جانب سے کیش غائب کرنے کا انکشاف ،مزار شریف پر تعینات ملازمین زائرین سے رقوم بٹورنے لگے۔
عقیدت مندوں سے وصول کی جانیوالی رقم اٹھانے کی ویڈیو سامنے آ گئیں ، دو ملازمین مزار شریف سے کیش غائب کرتے دکھائی دے رہے ہیں، ملازمین زائرین سے پیسے لیکر کیش بکسز میں  جمع  نہیں کراتے،اس سے قبل بھی ملازمین کیش چوری کے کیسز میں ملوث پائے گئے۔افسران کی پشت پناہی، ملازمین دیدہ دلیری سے کیش غائب کرنے لگے۔