ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ

26 Sep, 2022 | 06:37 PM

Abdullah Nadeem

سٹی 42: لاہورمیں ڈینگی بے قابو ،شہر میں ڈینگی کے مزید 33 نئے مریض سامنے آگئے ۔
لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 247 ہوگئی۔ شہر میں 1012 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا بھی برآمد ہوا جسے محکمہ صحت کی ٹیموں نے تلف کردیا۔ماہرین کا کہنا ہے شہری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے پورے آستین والے کپڑے پہننے کے ساتھ مچھر مار لوشن کا استعمال کریں۔

مزیدخبریں