محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

26 Sep, 2022 | 05:34 PM

Imran Fayyaz

(ما ئدہ وحید) شہر بھر میں موسم کے انوکھے مزاج،شہر بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا۔

موسم میں جہاں بہتری ریکارڈ ہونے لگی وہیں درجہ حرارت میں بھی کمی آ گئی موجودہ درجہ حرارت 26 ریکارڈ جبکہ موسم خوشگوار رہے گا۔
موجودہ درجہ حرارت شہر کا 26 ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم24 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کی پیش گوئی تو نہیں مگر   ہلکے بادلوں سے لگتا ہے کہ کسی بھی وقت بارش ہو سکتی ہے۔

مزیدخبریں