پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ تعزیت

26 Sep, 2022 | 12:46 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر  کے حادثے  پر  وزیر اعظم شہباز شریف اور  وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم، میجر منیب افضل،صوبیدار عبدالواحد، شہید سپاہی عمران، نائیک جلیل اور سپاہی شعیب کےاہل خانہ سےاظہار تعزیت کیا۔

— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) September 26, 2022

مزیدخبریں