ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خبردار ہوشیار!! معدے کی دوا "زینٹک" کینسر کا باعث بن سکتی ہے

خبردار ہوشیار!! معدے کی دوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) خبردار ہوشیار، معدے کے امراض کی دوا " زینٹک" کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے رینیٹائن دوا زینٹک کی تیاری پر پابندی لگادی۔

امریکی ادارے ایف ڈی اے نے تازہ ترین تحقیق میں رینیٹائن ادویات کا مسلسل استعمال مریض میں کینسر کا باعث قرار دیا ہے، جس کے باعث ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے ملک بھر  میں " زینٹک" کی تیاری اور استعمال روک دیا، تمام کمپنیوں نے ڈریپ کی ہدایت پر مارکیٹوں سے سٹاک اُٹھانا شروع کر دیا۔

Sughra Afzal

Content Writer