بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے اہم خبر

26 Oct, 2024 | 10:36 AM

 عامر شہزاد: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبعی معائنہ مکمل ہوگیا، شوکت خانم کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو آرام کا مشورہ دے دیا ۔

تفصیلات کےمطابق بشری بی بی مکمل صحتیاب ہے، شوکت خانم کے دو ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ ہاوس میں طبی معائنہ کیا،  کان اور دانت میں انفیکشن کا  علاج شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ ہاوس میں کوئی بھی شخص بشری بی بی سے ملاقات نہیں کر سکتا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق شوکت خانم کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو آرام کو مشورہ دیا۔

مزیدخبریں