ویب ڈیسک: داروغے والا لاہور میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق داروغے والا کی رہائشی رابعیہ نےگھریلو ناچاقی پر زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں سروسز اسپتال لایا گیا۔ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔