قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر بیمار ہو گئے

26 Oct, 2023 | 06:59 PM

حافظ شہباز علی : قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم فاسٹ بولر جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی شائقین کیلئے بری خبر آگئی۔ فاسٹ بولر حسن علی بیمار ہو گئے،حسن علی کو گزشتہ رات سے بخار کی شکایت ہے، جس کی وجہ سے حسن علی ساؤتھ افریقہ کیخلاف میچ کیلئے نہیں کھیل سکیں گے۔

مزیدخبریں