ویب ڈیسک: صرافہ بازار میں سونے کا پرمیم ریٹ 20 ڈالر بڑھ کر 2010 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 2900 روپے مہنگا ہونے کے بعد قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام سونا 2486 روپے مہنگا ہوکر 1 اکھ 81 ہزار 198 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2550 روپے پر ہی برقرار ہے۔
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ
26 Oct, 2023 | 03:42 PM