ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ؛ ڈالر، سعودی ریال، یورو، برطانوی پاونڈ کی حیران کن قیمتیں

open market dollar rate today
کیپشن: open market dollar rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے مہنگاہوکر 224.40 روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 4.05 روپے اضافے سے 224.70 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 7 روپے مہنگاہوکر 259.50 روپے پر پہنچ گیا،امارتی درہم 30 پیسے اضافے سے 64.30 روپے کا ہوگیا، سعودی ریال 50 پیسے اضافے سے 59.60 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب ڈالر اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا،ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 50 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی،10 گرام سونا 1542 روپے مہنگا ہوگیا،10 گرام سونا 1 لاکھ 28 ہزار 772 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی 1580 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہوکر 1668 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer