ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کوبڑی خوشخبری سنادی

26 Oct, 2022 | 12:46 PM

ویب ڈیسک: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے۔

ذرائع اسٹیٹ بینک نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے رقم پاکستان کو منتقل کیےجانے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ پیر کو ہوا تھا اور رقم  منتقلی کے بعد   پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے ہیں۔

مزیدخبریں