ویب ڈیسک: محمد رضوان بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کی اخلاقی مدد کے لئے سامنے آگئے۔
قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوا ن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کے لئے آواز بلند کی۔ محمد رضوان نےاپنے پیغام میں لکھا" کسی ملک کے لیے کھیلنا بہت بڑی بات ہوتی ہے، محمد شامی نے بھارت کے لئے فتوحات حاصل کیں، محمد شامی دنیا کے بڑے فاسٹ باؤلر ہیں، بھارتی عوام کو اپنے باؤلر کی عزت کرنی چاہئے۔"
The kind of pressure, struggles & sacrifices a player has to go through for his country & his people is immeasurable. @MdShami11 is a star & indeed of the best bowlers in the world
— Mohammad Rizwan (@iMRizwanPak) October 26, 2021
Please respect your stars. This game should bring people together & not divide 'em #Shami #PAKvIND pic.twitter.com/3p70Ia8zxf