سٹی 42: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز میں شامل تین ایک روزہ انٹرنیشنل کا آغاز جلد، میچز تیس اکتوبر، یکم اور تین نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے 27 اکتوبر بروز منگل صبح 11:15 بجے۔
پاکستان کے اسکواڈ میں شامل ایک رکن آن لائن میڈیا سیشن میں شرکت کرے گا صبح 11:45 پر زمبابوے کے اسکواڈ میں شامل ایک رکن آن لائن میڈیا سیشن میں شرکت کرے گا دوپہر 1 تا سہ پہر 4 بجے تک دونوں ٹیموں کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیٹ پریکٹس ہو گی۔
28 اکتوبر بروز بدھ سہ پہر 4 تا رات 7 بجے تک دونوں ٹیموں کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیٹ پریکٹس ہوگی 29 اکتوبر بروز جمعرات دوپہر 12:30 بجے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان چامو چیبھابھا آن لائن میڈیا سیشن میں شرکت کریں گے۔
دوپہر 12:45 بجے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم آن لائن میڈیا سیشن میں شرکت کریں گے دوپہر 1 تا سہ پہر 4 بجے تک دونوں ٹیموں کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں نیٹ پریکٹس ہوگی 30 اکتوبر بروز جمعہ صبح 11:30 بجے ٹاس ہوگا۔
دوپہر 12 بجے دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کا آغاز ہوگا میچ کے اختتام پر دونوں اسکواڈز میں شامل ایک ایک رکن آن لائن پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا یکم نومبر بروز اتوار صبح 11:30 بجے ٹاس ہوگا دوپہر 12 بجے دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ انٹرنیشنل میچ کا آغاز ہوگا۔
میچ کے اختتام پر دونوں اسکواڈز میں شامل ایک ایک رکن آن لائن پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا 3 نومبر بروز منگل صبح 11:30 بجے ٹاس ہوگا دوپہر 12 بجے دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ انٹرنیشنل میچ کا آغاز ہوگا میچ کے اختتام پر دونوں اسکواڈز میں شامل ایک ایک رکن آن لائن پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا