( علی ساہی ) فیصل شہزاد کو ڈی پی او خانیوال تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نےد س روز قبل ایس ایس پی آپریشنز تعینات ہونے والے افسر فیصل شہزاد کو ڈی پی اوخانیوال کی خالی سیٹ پرتعینات کر دیا ہے۔ فیصل شہزاد کے تبادلے کے بعد ایس ایس پی آپریشنز کی سیٹ ایک بار پھر خالی ہوگئی ۔
اس سے قبل ایس ایس پی اسماعیل کھاڑک کو بھی عہدے سے تین ماہ بعد ہی تبدیل کر دیا گیا تھا۔