ویب ڈیسک : جاپان کے جزیرے ہونشو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کےجزیرے ہونشو کے مغربی ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ آیا، اس زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔
اب تک کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔