ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں پھر کمی

سونے کی قیمت میں پھر کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک میں سونے کی قیمتوں دوسرے روز بھی بڑی کمی ہوئی ہے ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 4100 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 74ہزار 300 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 3515 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 35ہزار 168روہے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3400 روہے پر برقرار ہے ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالر سستا ہوکر 2631 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ۔