ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفیق آباد: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پٹرول پمپ کا ملازم کو قتل کردیا

 شفیق آباد: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پٹرول پمپ کا ملازم کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: شفیق آباد میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پٹرول پمپ کا ملازم جاں بحق ہوگیا, لرزہ خیز واقعہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے فائر کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کےمطابق معمولی جھگڑے پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ساتھی ورکر وقار جان کی بازی ہار گیا، راوی روڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئےملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا،جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں،لاش ہسپتال ڈیڈ ہاؤس منتقل کردی گئی۔

ترجمان پولیس کا کہناتھا کہ مزید تحقیقات و کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق سکیورٹی گارڈ نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کیا۔