سموگ نے ہر شے دھندلا دی، لاہوردنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےپہلےنمبرپر

26 Nov, 2023 | 10:19 AM

Imran Fayyaz

(کومل اسلم)باغوں کےشہرپرفضائی آلودگی کاراج،دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےلاہورپہلےنمبرپرآگیا۔

شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح265ریکارڈ کی گئی۔یوایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح422،فیز8ڈی ایچ اےمیں آلودگی کی شرح396 جبکہ جوہرٹاؤن296،مال روڈکےاطراف شرح247ریکارڈ کی گئی۔
حکومت کی جانب سےشہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایات کی گئی ہیں۔شہر لاہور کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے،شہرکاموجودہ درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈ  کیا گیا۔زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت23ڈگری تک جاسکتاہے۔


 
 
 

مزیدخبریں