(سعید احمد)مرغی کےگوشت کی قیمت میں اتارچڑھاؤجاری ہے،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کی قیمت میں آٹھ روپے فی کلو اضافہ ہوا،مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےسرکاری قیمت 502 روپے سے فی کلو مقرر کیاگیا۔
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 333 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 346 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 331 روپے فی درجن ریٹ برقرار ہےانڈوں کی پیٹی 9810 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔
BEEPER