ویب ڈیسک: غلیلوں اور ڈنڈوں سے لیس کارکن پی ٹی آئی جلسہ گاہ پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کا پاور شو جاری ہے، کارکن جلسہ گاہ میں شرکت کے لئے راولپنڈی کی جانب روانہ ہو رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے کئی کارکن ہاتھوں میں دنڈے اور غلیلیں اٹھائے جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر غلیلوں کا استعمال کریں گے۔