کانگو وائرس کا ایک اور مریض ہسپتال میں دم توڑ گیا

26 May, 2024 | 04:44 PM

بابر شہزاد ترک:  کانگو وائرس کا ایک اور مریض ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

 ذرائع کے مطابق کانگو کیس 14 مئی کو چارسدہ کے علاقہ پڑانگ سے رپورٹ ہوا، کانگو وائرس کے مریض کا انتقال 19 مئی کو پشاور میں ہوا، کانگو کا مریض پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔

کانگو وائرس کا شکار 18 سالہ لڑکا گلہ بانی کے پیشے سے وابستہ تھا۔ 

مزیدخبریں