لاہور: کیمپ جیل  کا قیدی سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا

26 May, 2024 | 02:43 PM

 (عابدچوہدری) لاہور کی کیمپ جیل میں سلمان نامی قیدی کی پراسرار موت ہو گئی۔

 لاہور کی کیمپ جیل میں قید 35 سالہ سلمان کو طبیعت خراب ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا، قیدی کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں کی جا سکی، ضروری کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں