اغواء برائے تاوان: 12سالہ بچہ  بحفاظت ورثا کے سپرد

26 May, 2024 | 10:19 AM

(وقاص احمد)   لاہور میں  اغوابرائے تاوان سیل نے ہربنس پورہ  کے علاقے میں کارروائی ، 12سالہ احمد رضا کو بحفاظت ورثا کے سپرد کر دیا .

 تفصیلات کے مطابق بچے کے والدین نےاغواکا مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں درج کروایا تھا، والدین کے مطابق بچہ گھرسے مدرسے میں سپارہ پڑھنے گیاتھا جو واپس نہ آیا۔

یاد رہے کہ اغوابرائے تاوان سیل نے مختصر عرصہ میں31 بچوں کو ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کیا۔

مزیدخبریں