سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

26 May, 2023 | 05:59 PM

ویب ڈیسک : ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1952 ڈالر فی اونس پر آگیا  ۔ایک تولہ سونا 250 روپے سستا ہوگیا  جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 750 روپے ہوگئی ۔دس گرام سونا 214 روپے کمی سے 2 لاکھ 2 ہزار 118 روپے رہ گئی ۔ایک تولہ چاندی 2900 روپے پر برقرار رہی ۔ 

 واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی ۔

مزیدخبریں