ویب ڈیسک : کراچی میں دودریا کے قریب عمارت کی لفٹ میں خواتین سے دست درازی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
فوٹیج میں دیکھا گیا کہ لفٹ میں پہلے سے موجود خواتین نے مزید افراد کو داخل ہونے سے روکا تھا جس پر ان میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی تھی ، فوٹیج میں ایک شخص کو خاتون کا گلا دباتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram