لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کا نظام درہم برہم

26 May, 2022 | 02:42 PM

سٹی 42: لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس ٹھپ.

پنجاب بھر میں لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی کے باعث لائسنس کا کام رک گیا  پنجاب بھر میں لرنر پرمٹ، ڈوپلیکیٹ کا اجراء رک گیا ۔شہریوں کی بڑی تعداد کو لائسنس کے حصول کیلئے مشکلات کا سامنا ، پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ سسٹم کوبحال     کرنے میں مصروف۔

مزیدخبریں