ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیملی سول عدالتوں میں گزشتہ پندرہ روز میں گھریلو ناچاکی کے کیسوں میں ریکارڈ اضافہ

فیملی سول عدالتوں میں گزشتہ پندرہ روز میں گھریلو ناچاکی کے کیسوں میں ریکارڈ اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:فیملی سول عدالتوں میں گزشتہ پندرہ روز میں گھریلو ناچاکی کے کیسوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

 تفصیلات کے مطابق گھریلو ناچاکی کیسز میں اضافے سے طلاق کی شرح  بھی بڑھ گئی ہے۔مارکنگ برانچ میں روزانہ خواتین کی طرف سے دس سے بارہ  طلاق کے  دعوےدائر کیے جا رہے ہیں جن میں زیادہ تر دعوے تعداد خلع کی بنیاد پر شامل ہیں۔پندرہ روز میں 30 خواتین نے طلاق کی ڈگریاں حاصل کیں۔
طلاق کی ڈگریاں لینے والوں میں پندرہ لڑکیاں ایسی ہیں جنوں نے ماں باپ کی مرضی کے خلاف شادیاں کیں محبت کا بھوت اترنے پر عدالت پہنچ گئیں۔سول کورٹ میں صبح سے ہی وکلا عدالتوں سے خواتین کی ڈگریاں وصول کرتے رہے۔